the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
نئی دہلی،16مارچ(ایجنسی) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا ہے- پٹرول کی قیمتوں میں جہاں 3.07 روپے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے وہیں ڈیزل 1.90 روپے فی لیٹر



مہنگا ہو گیا ہے- نئی قیمتیں آدھی رات سے لاگو ہو جائیں گی.
یل کمپنیوں کے مطابق اس اضافے کے ساتھ دہلی میں پٹرول کی قیمتوں اب 59.68 روپے فی لیٹر ہو جائے گی، وہیں ڈیزل کی قیمتیں 48.33 روپے فی لیٹر- 
اس سے پہلے عام بجٹ کے دن 29 فروری کو پٹرول کی قیمتوں میں 3.02 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی اور ڈیزل کے دام 1.47 روپے فی لیٹر بڑھائے گئے تھے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.